ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 8

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کئی چہرے اس دن ترو تازہ ہوں گے۔ En
اور بہت سے منہ (والے) اس روز شادماں ہوں گے
En
بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اور کچھ چہرے اس دن ہشاش بشاش ہوں گے