ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 5

تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ﴿۵﴾
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔ En
ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
En
اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ انہیں کھولتے ہوئے پانی کے چشمہ سے پینے کو پانی دیا جائے گا