ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 4

تَصۡلٰی نَارًا حَامِیَۃً ۙ﴿۴﴾
گرم آگ میں داخل ہوں گے ۔ En
دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
En
وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے