ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 24

فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔ En
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
En
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ تو اللہ اسے بہت بڑی سزا دے گا