ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 23

اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰی وَ کَفَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
مگر جس نے منہ موڑا اور انکار کیا ۔ En
ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا
En
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور کفر کرے گا