ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 18

وَ اِلَی السَّمَآءِ کَیۡفَ رُفِعَتۡ ﴿ٝ۱۸﴾
اور آسمان کی طرف کہ وہ کیسے بلند کیا گیا ۔ En
اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
En
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیا گیا؟