ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 16

وَّ زَرَابِیُّ مَبۡثُوۡثَۃٌ ﴿ؕ۱۶﴾
اور بچھائے ہوئے مخملی قالین ہیں۔ En
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
En
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ اور مخملی فرش بچھے ہوں گے