ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 15

وَّ نَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَۃٌ ﴿ۙ۱۵﴾
اور قطاروں میں لگے ہوئے گاؤ تکیے ہیں۔ En
اور گاؤ تکیے قطار کی قطار لگے ہوئے
En
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ گاؤ تکیے قطار میں لگے ہوں گے