ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 13

فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔ En
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
En
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اس میں اونچے رکھے ہوئے تخت ہوں گے