ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الغاشية (88) — آیت 12

فِیۡہَا عَیۡنٌ جَارِیَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
اس میں ایک بہنے والا چشمہ ہے۔ En
اس میں چشمے بہ رہے ہوں گے
En
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اس میں ایک چشمہ جاری ہو گا