1۔ کیا آپ کو چھا جانے [1] والی (آفت) کی خبر پہنچی؟
[1]﴿غَاشِيَةً﴾﴿غَشَي﴾ بمعنی ایک چیز پر دوسری چیز کا چھا کر اسے ڈھانپ لینا اور ﴿غشي﴾ ایسی حالت کو کہتے ہیں جبکہ انسان کے ہوش و حواس زائل ہو جائیں اور غاشیہ بمعنی وہ چیز جس کی ہیبت ہر شخص پر چھا جائے گی۔ ہوش و حواس گم کر دینے والی اور اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔