ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 6

سَنُقۡرِئُکَ فَلَا تَنۡسٰۤی ۙ﴿۶﴾
ہم ضرور تجھے پڑھائیں گے تو تو نہیں بھولے گا۔ En
ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے
En
ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ ہم آپ کو پڑھا دیں گے پھر آپ بھولیں گے نہیں