ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 4

وَ الَّذِیۡۤ اَخۡرَجَ الۡمَرۡعٰی ۪ۙ﴿۴﴾
اور وہ جس نے چارا اگایا۔ En
اور جس نے چارہ اگایا
En
اور جس نے تازه گھاس پیدا کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ اور جس نے چارہ پیدا کیا