ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 19

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿٪۱۹﴾
ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ۔ En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
En
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں