ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 16

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۫ۖ۱۶﴾
بلکہ تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔ En
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
En
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ بلکہ تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو