ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 15

وَ ذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اور اس نے اپنے رب کا نام یاد کیا، پس نماز پڑھی ۔ En
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا
En
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا پھر نماز ادا کی