ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 11

وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔ En
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
En
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ اور جو بد بخت ہے وہ اس سے پرے ہی رہے گا