ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعلى (87) — آیت 10

سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔ En
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
En
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ جو شخص (اللہ سے) ڈرتا ہے وہ تو نصیحت قبول کر لے گا