ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطارق (86) — آیت 6

خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾
وہ ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ En
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
En
وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ وہ اچھل کر نکلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے