ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطارق (86) — آیت 13

اِنَّہٗ لَقَوۡلٌ فَصۡلٌ ﴿ۙ۱۳﴾
کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔ En
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
En
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ کہ وہ (قرآن) حق کو باطل سے الگ کرنے والا ہے