ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطارق (86) — آیت 1

وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی! En
آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
En
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی