ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 5

النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِ ۙ﴿۵﴾
جو سراسر آگ تھی بہت ایندھن والی۔ En
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
En
وه ایک آگ تھی ایندھن والی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ جن میں آگ تھی بہت ایندھن والی