ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 2

وَ الۡیَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِ ۙ﴿۲﴾
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے ! En
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
En
وعده کیے ہوئے دن کی قسم! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے