ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 17

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡجُنُوۡدِ ﴿ۙ۱۷﴾
کیا تیرے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟ En
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
En
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ کیا آپ کے پاس لشکروں کی خبر بھی پہنچی؟