ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البروج (85) — آیت 13

اِنَّہٗ ہُوَ یُبۡدِئُ وَ یُعِیۡدُ ﴿ۚ۱۳﴾
بے شک وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور (وہی) دوبارہ پیدا کرے گا۔ En
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا
En
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا