ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 7

فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ﴿۷﴾
پس لیکن وہ شخص جسے اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا گیا ۔ En
تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
En
تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ پھر جس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا گیا