ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 11

فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾
تو عنقریب وہ بڑی ہلاکت کو پکارے گا ۔ En
وہ موت کو پکارے گا
En
تو وه موت کو بلانے لگے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ تو وہ ہلاکت کو پکارے گا