ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 9

کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ؕ﴿۹﴾
ایک کتاب ہے، واضح لکھی ہوئی ۔ En
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
En
(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ ایک کتاب ہے، لکھی ہوئی