ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 8

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا سِجِّیۡنٌ ؕ﴿۸﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہدائمی سخت قید کا دفتر کیا ہے؟ En
اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اور آپ کیا جانیں کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے