ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 30

وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۫ۖ۳۰﴾
اور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھوں سے اشارے کیا کرتے تھے۔ En
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
En
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھیں مار کر اشارے کرتے