[17] یعنی ابرار کے لیے تو ﴿رحیق مختوم﴾ ہو گی اور مقربین کے لیے بھی یہی شراب ہو گی لیکن اس میں تسنیم کی آمیزش بھی ہو گی۔ تسنیم جنت میں ایک چشمہ کا نام ہے شاید اس چشمہ کے پانی کی ملاوٹ سے وہ شراب مزید خوشگوار بن جاتی ہو گی۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔