ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 27

وَ مِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۷﴾
اور اس کی ملاوٹ تسنیم سے ہو گی۔ En
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
En
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہو گی