ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 25

یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
انھیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہو گی۔ En
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
En
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ انہیں سر بمہر خالص شراب پلائی جائے گی