ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 23

عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
تختوں پر (بیٹھے) دیکھ رہے ہوں گے ۔ En
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
En
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ تختوں پر بیٹھے نظارے کریں گے