ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 20

کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ﴿ۙ۲۰﴾
ایک کتاب ہے، واضح لکھی ہوئی ۔ En
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
En
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ وہ ایک کتاب ہے لکھی ہوئی