ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 19

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا عِلِّیُّوۡنَ ﴿ؕ۱۹﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ بہت ہی اونچے لوگوں کا دفترکیا ہے؟ En
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اور آپ کیا جانیں کہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر کیا ہے