ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 16

ثُمَّ اِنَّہُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِیۡمِ ﴿ؕ۱۶﴾
پھر بے شک وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں یقینا داخل ہونے والے ہیں۔ En
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
En
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ پھر یقیناً وہ جہنم میں گرنے والے ہیں