ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 11

الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔ En
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
En
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں