ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 10

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے ۔ En
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
En
اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ہلاکت ہے