ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 18

ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۸﴾
پھر تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ En
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
En
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ پھر ہاں، آپ کیا جانیں کہ روز جزا کیا ہے؟