ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 16

وَ مَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
اور وہ اس سے کبھی غائب ہونے والے نہیں ہیں۔ En
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
En
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ اور جہنم سے غائب [11] نہ رہ سکیں گے
[11] یعنی نہ اس سے بھاگ کر کسی اور جگہ پناہ لے سکیں گے اور نہ جہنم میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکل سکیں گے۔