ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 15

یَّصۡلَوۡنَہَا یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿۱۵﴾
وہ اس میں جزا کے دن داخل ہوں گے۔ En
(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
En
بدلے والے دن اس میں جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ وہ قیامت کے دن اس میں داخل ہوں گے