ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 14

وَ اِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ ﴿ۚۖ۱۴﴾
اور بے شک نافرمان لوگ یقیناً بھڑکتی آگ میں ہوں گے۔ En
اور بدکردار دوزخ میں
En
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور بد کردار جہنم میں