ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 11

کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
جو بہت عزت والے ہیں، لکھنے والے ہیں۔ En
عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
En
لکھنے والے مقرر ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جو معزز ہیں اعمال لکھنے والے