ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 10

وَ اِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
حالانکہ بلاشبہ تم پر یقیناً نگہبان (مقرر) ہیں۔ En
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
En
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ حالانکہ تم پر نگران مقرر ہیں