ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 9

بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾
کہ وہ کس گناہ کے بدلے قتل کی گئی؟ En
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
En
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ کہ وہ کس جرم میں ماری گئی تھی؟