ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 3

وَ اِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳﴾
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔ En
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
En
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور پہاڑ چلائے [4] جائیں گے
[4] یعنی زمین کی کشش ثقل ختم ہو جائے گی تو پہاڑوں کی زمین میں جڑیں بھی ڈھیلی پڑ جائیں گی۔ پہلے تو پہاڑ ٹوٹ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے۔ بعد ازاں ان کی بھر بھری ریت کو ہوا ادھر سے ادھر اڑاتی پھرے گی۔