ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 27

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
یہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔ En
یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے