ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 22

وَ مَا صَاحِبُکُمۡ بِمَجۡنُوۡنٍ ﴿ۚ۲۲﴾
اور تمھارا ساتھی ہرگز کوئی دیوانہ نہیں ہے۔ En
اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
En
اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ اور (اے کفار مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے