ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكوير (81) — آیت 21

مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیۡنٍ ﴿ؕ۲۱﴾
وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے، امانت دار ہے۔ En
سردار (اور) امانت دار ہے
En
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے، با اعتماد ہے